ناروے۔ ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی طرف سے سفیر پاکستان رفعت مسعود کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد
اوسلوآپکی آواز(عقیل قادر) ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کی جانب سے سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود کے اعزاز میں خوبصورت استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ویمن لیگ اوسلو کی عہدیداران اور مختلف مراکز سے…
آپکی آوازاوسلو(عقیل قادر) ۔اوسلو ناروے کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا شہر بھی ہے جس میں دنیا بھر کے 200 سے زائد مختلف ممالک کے لوگ ایک پُرامن زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اوسلو میں مختلف تہذیوں اور ثقافتوں کے رنگ نظر آتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اوسلو میں رہنے والوں کی پسند اور ترجیحات ناروے کے دیگر علاقوں میں رہنے والوں سے یکسر مختلف ہیں۔ ایک سروے کے مطابق اوسلو میں رہنے والے 29 فیصد لوگ اپنی گاڑی میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ ناروے کے دیگر شہروں میں یہ تعداد 61فیصدہے۔ اوسلو شہر میں سب سے مشہور پبلک ٹرانسپورٹ میٹرو ٹرین ہے جس میں اوسلو کے 35 فیصد لوگ سفر کرتے ہیں جبکہ دیگر شہروں میں یہ تعداد صرف 7 فیصد ہے۔ اوسلو شہر میں گاڑی اور میٹرو ٹرین کے بعد لوگوں کی پسندیدہ سواری سائیکل ہے جس میں اوسلو کے 24 فیصد لوگ سفر کرنا پسند کرتے ہیں جبکہ ناروے کے دیگر شہروں میں یہ شرح صرف 16 فیصد ہے۔ اسکے علاوہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بس اور ٹرام بھی شامل ہیں جس میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد سفر کرنا پسند کرتی ہے۔اب باری آتی ہے پیدل چلنے والوں کی، اوسلو میں 14 فیصد لوگ پیدل چلنے کے شوقین ہیں جبکہ دیگر شہروں کے 8 فیصد لوگ پیدل چلتے ہیں
ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا
اوسلو۔۔۔آپکی آواز۔۔۔(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ضلعی اور صوبائی سطح پر مختلف پارٹیوں میں…
خطہ پوٹھوار کی مشہور شخصیت راجہ علی اصغر(مسلم لیگ نون فرانس کے چیئرمین) کا ریڈیو اور ٹی وی آپکی آواز پر خصوصی انٹرویو سننے کیلئے تصویر پر کلک کریں۔

