
ڈنمارک کشمیر سوسائٹی کے صدرراجا ساجد قیوم نے ادارہ آپکی آواز نیوز ون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس حکومتی اقدامات اور کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر کیا کہا سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں اور مکمل بات چیت سُنیں۔

مدنیہ منورہ (نمائندہ خصوصی مظہر نواز بھٹی)نے ادارہ آپکی آواز ڈنمارک کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے مسجد نبوی اور مسجدالحرام میں کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا ،تفصیل سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں او ر انٹرویو سُنیں۔

برطانیہ شاہد جنجوعہ۔ بجلی کا بحران زمہ دار کون کپتان نے ہزارہ برادری سے ملنے سے انکار کیوں کیا پھر کیوں گئے پی آئی اے کب بحال ہوگی۔ پاکستان کا مستقبل کیسا نظر آتا ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور طاہرالقادری کا انقلاب مکمل جوابات سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں

دسمبر25 قائداعظم ڈے کروناوائرس کی پابندیوں کے باوجود قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارہ آپکی آواز اور کمیونٹی فورم ڈنمارک کے چیئرمین راجہ غفورافصل نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر منایا ۔سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب بھی اس پروگرام میں آن لائن شامل ہوئے ،اس پروگرام کو سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل پروگرام سنیں۔
