ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

اوسلو۔۔۔آپکی آواز۔۔۔(عقیل قادر) 14 ستمبر کو بلدیاتی اور صوبائی الیکشن منعقد ہوئے جس میں ناروے بھر سے لیبر پارٹی اور انوائرمنٹ پارٹی(ماحولیاتی) پارٹی نے شاندار فتح حاصل کی اور اسکے ساتھ ہی ضلعی اور صوبائی سطح پر مختلف پارٹیوں میں…

ناروے۔ راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش اوریجنل خریدنے پر عقیل قادر کی مبارکباد آپکی آواز۔۔۔(اوسلو) ۔۔۔اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ نے گذشتہ دنوں پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش کو خرید لیا۔ اس موقع پر عقیل قادر نے کبابش ریسٹورینٹ میں راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ سے ملاقات کی اور انہیں کبابش خریدنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ،کبابش میں 100% حلال کھانے تیار کیے جاتے ہیں جس سے مسلمان کمیونٹی کو بہت فائدہ ہو گا۔ اس موقع پر راجہ عاشق حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی مینیو میں کافی حد تک تبدیلی کی ہے اور کھانے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ کھانے کی اچھی کوالٹی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ صفائی اور سروس کوبہتر بنائیں تاکہ گاہکوں کو ایک پرسکون ماحول میسرآئے۔ راجہ عاشق نے مزید بتایا کہ وہ آرڈر پر کھانا بھی تیار کرتے ہیں اور کھانے کی ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔

 نوشیرواں اور صاحب زادہ صاحب کا ادارہ آپکی آوازپر خصوصی انٹرویو سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔

  خطہ پوٹھوار کے دل تحصیل گوجرخان کے معروف صحافی محمد نواز کھوکھرمرحوم کے پوتے اور گوجرخان یونین آف جرنلسٹس کے صدر و چیرمین پوٹھوار پریس کلب گوجرخان احمد نواز کھوکھر کے صاحبزادے نوشیروان احمدایڈیٹر یورپ راول نیوز کی ریڈیو آپ کی آواز پر گفتگو"سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۰

خطہ پوٹھوار کے دل تحصیل گوجرخان کے معروف صحافی محمد نواز کھوکھرمرحوم کے پوتے اور گوجرخان یونین آف جرنلسٹس کے صدر و چیرمین پوٹھوار پریس کلب گوجرخان احمد نواز کھوکھر کے صاحبزادے نوشیروان احمدایڈیٹر یورپ راول نیوز کی ریڈیو آپ کی آواز پر گفتگو”سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۰

چوہدری خالد محمود سابقہ نارویجن پارلیمنٹ کے ممبر اس دفعہ کمیون کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں،انہوں نے ریڈیو آپکی آواز اور وقت نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا ۔۔۔فوٹو پر کلک کریں۔

ڈاکٹر را جہ مبشر بنارس جو کہ ناروے کمیون کے الیکشن میں اس دفعہ حصہ لے رہے ہیں،اُنہوں نے ادارہ آپکی آواز اور وقت نیوز کوفون پر انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔

تحریک کشمیر یورپ کے صدر غالب صاحب کا انٹرویو جو انہوں نے ریڈیو ٹی وی آپکی آواز کو دیا سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔