آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پرعالمی جگ ہنسائی، پرویزمشرف  کواپنامحسن بتاکرنیایوٹرن لینا،پاکستان کے سیاسی حالت کی ابتری اورکشمیرکی موجودہ صورتحال کابھرپورتجزیہ

سمیع اللہ ملک صاحب نے پاکستان اور دنیا کے موجودہ حالات پر ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں۔

ڈنمارک ۔پی ٹی آی صدر کے سابقہ امید وار راجہ صابر سکندرنے ادارہ آپکی آواز کو ہمبرگ جرمنی جاتے ہوئے کیا کہا آئیئے سنتے ہیں۔تصویر پر کلک کریں۔

ڈنمارک ۔۔۔مکی مدنی مسجد کے امام علامہ ظہیر بٹ صاحب کا خصوصی خطاب منافق کی نشانیاں ،جوکہ ادارہ آپکی آواز پر نشر کیا گیا مکمل خطاب سُننے کیلئے تصویر پر کلک کریں۔اس کے بعد منافق کی نشانیاں پر کلک کریں۔

منافق کی نشانیاں

آپکی آواز۔۔۔ڈنمارک۔۔۔حکومت اور اورسیز کے درمیان پُل کا کردار ادا کروں گا،او پی ایف کو فعال بناﺅں گا۔ ڈنمارک کے پاکستانیوں کو جلد دوہری شہریت ملے گی ،میں اپنی پوری کوشش کرﺅں گا، یہ بات چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے ادارہ آپکی ااواز کو خوصوصی لائیو انٹرویو کے دوران گئی۔ ملک صاحب کا پورا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں:

.عنوان . مسئلہ کشمیر کیوں عالمی حمایت حاصل نہیں کرسکاعارف کسانہ صاحب کا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں

 وزیراعظم نوازشریف کشمیر کی مکمل آزادی کے مصمم عزم لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کےاندر انڈیا کے قبضہ اور مظالم کے ٹھوس ثبوت پیش کر کے کشمیر کی آزادی کا مقدمہ پیش کریں گے. مقبوضہ کشمیر وادی کے موجود حالات پر شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ اور میڈیا سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا تاریخ کے پس منظر میں اھم اور پرجوش تجزیہ, کشمیریوں اور پاکستانیوں کیلئے موجودہ صورتحال میں پیغام سنیے ریڈیو ڈنمارک کے لائیو شو آپ کی آواز میں راجہ غفور اور.... شاہ جی کے ساتھ.

وزیراعظم نوازشریف کشمیر کی مکمل آزادی کے مصمم عزم لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کےاندر انڈیا کے قبضہ اور مظالم کے ٹھوس ثبوت پیش کر کے کشمیر کی آزادی کا مقدمہ پیش کریں گے. مقبوضہ کشمیر وادی کے موجود حالات پر شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ اور میڈیا سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا تاریخ کے پس منظر میں اھم اور پرجوش تجزیہ, کشمیریوں اور پاکستانیوں کیلئے موجودہ صورتحال میں پیغام سنیے ریڈیو ڈنمارک کے لائیو شو آپ کی آواز میں راجہ غفور اور…. شاہ جی کے ساتھ.