ناروے۔ ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی کانفرنس کا انعقاد

  آپکی آواز۔۔۔اوسلو(عقیل قادر)ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام سالانہ جشن میلاد النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔ میلاد النبی کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکا…

ڈائیلاگ فار پیس کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا

آپکی آواز۔۔اوسلو(عقیل قادر)ڈائیلاگ فار پیس کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نارویجن اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے…

 روشنیوں کے شہر ونڈر فُل کوپن ہیگن میں کرسمس کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۰اور چکاچوند روشنیاں جگمگ جگمگ چمکتے ہوئے ستارے زمینپر اُتر آئے ہیں۰کوپن ہیگن ویلبی میں واقع پنجاب ریسٹورنٹ کے ایم ڈی محترم جناب چوہدری فرید خان خالص کاروباری تجربہ گار اور کامیاب بزنس مین ہیں پنجاب ریسٹورنٹ کے بُوفے میں ایک نیا اضافہ معزز مہمانوں کے لئے موتی چُور کے لڈو گلاب جامن اور خالص کھوئے کی برفی اور گاجر کا حلوہ پیش کر رہے ہیں۰
 اسلم مہر۰۰۰ڈنمارک کوپن ہیگن کی جانی پہچانی سیاسی، سماجی شخصیت اے ڈی بٹ صاحب کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پاکستان سندھ کی کلچرل منسٹر شرمیلی فاروقی نے ایک تقریب کے دوران ،تالیوں کی گونج میں اسٹیج پر بلا کر سندھی ٹوپی تحفہ کے طور پر پہنائ ٹوپیاں چیدہ چیدہ لوگوں کیلئے لائ تھیں۰اے ڈی بٹ کے ساتھ تصویر میں ملک برکت پیالاہور کی جان لاہور ویلفیر سوسائٹی کے صدر خوشگوار موڈ میں یہ اعزاز ایک تقریب میں ان کی خدمات کے اعتراف پر پیش کیا گیا۰؟
ناروے۔ورلڈ اسلامک مشن یس ہائیم کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی کانفرنس سے سیدہ بی بی جان کا خطاب

اوسلو…آپکی آواز(عقیل قادر) ورلڈ اسلامک مشن خواتین ونگ یس ہائیم کے زیر اہتمام نبی آخر الزماں کی یاد میں جشن میلاد النبی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مقامی خواتین کے علاوہ جماعت اہلسنت ویمن لیگ اوسلو نے بڑی تعداد…

ہمارے ووٹ کا حقدار کون؟تحریر: عمیر ڈار

ہمارے ووٹ کا حقدار کون؟تحریر: عمیر ڈار غالباً2004 کی بات ہے میری بارسلونا سپین میں پہلی اداس عید تھی یورپ میں آئے ابھی تھوڑا عرصہ ہوا تھا جس کی بدولت سوچ بھی کسی حد تک روایتی تھی۔ پاکستان کے متوسط…

شرپسندعناصرکاکیفرکردارتک پہنچنااٹل ہے۔زبیرگل ،اقبال سندھو پاکستان کی بقاءکاراستہ باہمی اتحادویکجہتی سے ہوکرجاتا ہے۔حِناملک

      پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی صدرزبیرگل ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھو اورمسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین برطانیہ کی سیکرٹری جنرل حِنا ملک نے کہا ہے کہ شرپسندعناصرکاکیفرکردارتک پہنچنااٹل ہے۔وعدوں کی پاسداری کے معاملے میں…