ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

ناروے۔ انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں پاکستانی سفیر رفعت مسعود کی خصوصی شرکت

  آپکی آواز۔۔۔اوسلو۔(عقیل قادر)انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستانی…

ناروے۔ ممتاز قادری کی پھانسی پر ردعمل، اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ

ناروے۔ ممتاز قادری کی پھانسی پر ردعمل، اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرہ

اوسلو(عقیل قادر)ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے مسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام ممتاز قادری کوپھانسی دینے کے حوالے سے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین و حضرات نے سخت سردی کے…

 ممتازقادری کے کیس نے اس صدی میں ایک نئ تاریخ رقم کی اور اس صدی کے مجدد کا تعین کرنے میں کسی بھی غلط فہمی کا پردہ چاک کردیا

ممتازقادری کے کیس نے اس صدی میں ایک نئ تاریخ رقم کی اور اس صدی کے مجدد کا تعین کرنے میں کسی بھی غلط فہمی کا پردہ چاک کردیا

لندن (شاھد جنجوعہ) اسلام کے خلاف جتنے غزوات اور جنگیں لڑی گئیں وہ سب کی سب دفاعی نوعیت کی تھیں کوئی بھی جنگ جس میں خواہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم بنفس نفیس موجود تھے یا نہیں…

ناروے۔ اوسلو میں 45 سال بعد سو فیصد حلال کھانے فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کا قیام

ناروے۔ اوسلو میں 45 سال بعد سو فیصد حلال کھانے فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کا قیام

آپ کی آوازاوسلو۔۔۔۔(عقیل قادر) ایک اندازے کے مطابق ناروے میں مسلمانوں کی آبادی ایک لاکھ ساٹھ ہزار کے قریب ہے جس میں پاکستانیوں کی تعداد 35 ہزار ہے ۔ پاکستانیوں کی اکثریت اوسلو اور گردونواح میں مقیم ہے ۔ناروے میں…

   نئے گورنر.....اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاوں جھگڑا میں پیدا ہوئے ۔ ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے ۔ 1969 میں پشاور انجنیئرنگ کالج سے سول انجینئرنگ کی ۔ 1970 میں ائریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایس ڈی او فرائض سرانجام دیے اور 1977 میں سعودیہ عربیہ میں ملازمت کی، 1984 میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی، 1988 میں مسلم لیگ ن پشاور کے صدر، 1996 میں صوبائی سنئیر نائب صدر ،1997 میں پہلی دفعہ سینٹر منتخب ہوئے ۔ سینٹ میں ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین اور وزیراعظم کے مشیر 1998 میں صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اقبال ظفر جھگڑا 12 اکتوبر 1999 کے بعد جمہوریت کے بحالی کیلئے میدان عمل میں نکل آئے۔ وہ 3 دسمبر 2000 کو اے آر ڈی کے پہلے سیکرٹری جنرل بنے،بعدازاں 25 دسمبر کو پارٹی کے بھی سیکرٹری جنرل بنے، جبکہ ستمبر 2006 میں اے پی ڈی ایم کے بھی سیکرٹری جنرل رہے۔ وہ دسمبر 2009 میں دوسری مرتبہ سینٹر بنے ۔ اقبال ظفر جھگڑا پاکستان کے تاریخ میں کسی بھی جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تحریک کے طویل ترین عرصہ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنے والے رہنما ہیں، اقبال ظفر جھگڑا پچھلے سال ایک مرتبہ پھر اسلام آباد سے سینٹر منتخب ہوئے، وہ سینٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر کیساتھ ساتھ پانی و بجلی کے قائمہ کمیٹی کے چیرمین بھی رہے

نئے گورنر…..اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاوں جھگڑا میں پیدا ہوئے ۔ ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے ۔ 1969 میں پشاور انجنیئرنگ کالج سے سول انجینئرنگ کی ۔ 1970 میں ائریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایس ڈی او فرائض سرانجام دیے اور 1977 میں سعودیہ عربیہ میں ملازمت کی، 1984 میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی، 1988 میں مسلم لیگ ن پشاور کے صدر، 1996 میں صوبائی سنئیر نائب صدر ،1997 میں پہلی دفعہ سینٹر منتخب ہوئے ۔ سینٹ میں ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین اور وزیراعظم کے مشیر 1998 میں صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اقبال ظفر جھگڑا 12 اکتوبر 1999 کے بعد جمہوریت کے بحالی کیلئے میدان عمل میں نکل آئے۔ وہ 3 دسمبر 2000 کو اے آر ڈی کے پہلے سیکرٹری جنرل بنے،بعدازاں 25 دسمبر کو پارٹی کے بھی سیکرٹری جنرل بنے، جبکہ ستمبر 2006 میں اے پی ڈی ایم کے بھی سیکرٹری جنرل رہے۔ وہ دسمبر 2009 میں دوسری مرتبہ سینٹر بنے ۔ اقبال ظفر جھگڑا پاکستان کے تاریخ میں کسی بھی جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تحریک کے طویل ترین عرصہ سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنے والے رہنما ہیں، اقبال ظفر جھگڑا پچھلے سال ایک مرتبہ پھر اسلام آباد سے سینٹر منتخب ہوئے، وہ سینٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر کیساتھ ساتھ پانی و بجلی کے قائمہ کمیٹی کے چیرمین بھی رہے

آپکی آواز۔۔۔اوسلو(پ ر) پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ناروے کی معروف سماجی شخصیت اور معروف صحافی عقیل قادر سے انکے بہنوئی مختار کریم کے انتقال پر کینیڈا سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت کیااور کہا کہ اللہ تعالیٰ آقا کے صدقے اور وسیلے سے مرحوم کی بخشش فرمائے، قبر میںآقا کی پہچان اور قیامت کے دن ان کی شفاعت نصیب فرمائے۔ انہوں نے لواحقین کے صبر کے لیے بھی خصوصی دُعا کی۔

ڈنمارک۔۔۔اشرف بٹ۔۔۔۔پیارے بزرگوں،پیارے بھائیوں،پیاری بہنوںاور پیارے بچوں کی خدمت میں یاد ہانی کروانے کی جُرت کر رہا ہوں اُمید ہے آپ میری ہمت افزائی فرمائیں گے عوام کی مدد کے بغیر نہ ہی کوئی انسان نہ ہی کوئی ملک خاصکر نہ ہی کوئی ادارہ کامیاب ہو سکتا ہے۔علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرداور عورت پر فرض ہے جس طرح ڈنمارک میں رہنے کیلئے ڈینش زبان سیکھنا ضروری ہےورنہ کامیابی کے امکان کم ہیں۔