پاک امن کلچرل ساسائٹی کے فورمین اور سویڈش سیاستدان کامران انور قریشی نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی سویڈن میں نئی لہر ،حکومتی اقدامات اور پاکستانیوں کے کاروبار کے متعلق کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنیں۔
ڈنمارک آپکی آواز۔۔۔ فرانس سے کشمیر پیس انٹرنیشنل فورم کے چیئرمین،وزیراعظم اے جے کے,کے کواڈینیٹر اور مسلم لیگ ن کشمیر کے صدر راجہ اشفاق احمد نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کے لائیو پروگرام میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور مکمل انٹرویوسُنیں۔
ڈنمارک،، سابقہ سٹی کونسلر،سوشل ورکر،سکول ٹیچر،صدر پی ٹی آئی خواتین ونگ ڈنمارک نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو کرونا وائرس پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا خاص کر چھوٹے بچوں کے بارے سپیشل طور۔۔SPECIALPROGRAMME ON CORONAVIRUS BY COMMUNITY FORUM DENMARK-مکمل انٹرویو سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
*Let us save our innocent children* The German politician and an aktive Social Worker Mrs.Samina Khan’s interview for Danish Radio “Aapkiawaz” by Muhammad Aslam Ali Puri and Raja Ghafoor about “Madeline Mc Cann case and Offenbach Pedophilia” *اپنے معصوم بچوں کی پوری طرح حفاظت کیجئیے*جرمن کی سیاستدان اور پرجوش سماجی کارکن محترمہ ثمینہ خاں کا ڈنمارک کے ریڈیو “آپکی آواز” کیلئے بچوں کو بیچنے اور انہیں اغوا کرکے ان پر ہولناک جنسی تشدد کے بارے میں ایک تہلکہ خیز انٹرویو: میزبان راجہ غفورافضل اور محمداسلم علی پوری