ناروے ۔ منہاج القرآن برطانیہ کے رہنما علامہ صادق قریشی کے ہاتھ پر نارویجن خاتون کا قبول اسلام

ڈنمارک۔۔۔۔آپکی آواز۔۔سابقہ سٹی کونسلر ملک سکندر صدیق لائیوپروگرام میں کمیونٹی کو انفارمیشن دیتے ہوئے۔اس انٹرویو میں سابقہ سٹی کونسلر نے کیا کہا ،سُننے کیلئے ۔۔تصویر پر کلک کریں۔

swedgas.environment frinedly and smarter renewable energy,green gas benifiting society and environmentڈنمارک۔۔۔ سویڈن مالموسے کامران انور نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے  کیا  کہا ۔۔سُننے کیلئے تصویر پر کلک کریں۔

ڈنمارک ۔۔ پی ٹی آئی ۔سویڈن کے صدر نے ادارہ آپکی آواز کو براہ راست مالمو سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دو خا ندانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے،انڈیا بھی شوق پورا کرلے اور اُسکے بعد نتیجہ بھی وہ خود دیکھ لیں گے اسکا۔انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔

listen fasael rehman interview:کنزرویٹو پارٹی کے سٹی کونسلر فیصل رحمان نے ادارہ آپ کی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا ۔۔تصویر پر کلک کریں۔

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین چوہدری شمروزالہی گھمن جو کہ میاں نواز شریف کے جیالے ہیں،انہوں نے ادارہ آپکی آواز کو خصوصی لائیو انٹرویو میں کیا کہا ، تصویر پر کلک کریں۔

آپکی آواز۔۔۔۔۔  پچھلے چندبرسوں میں بالخصوص الیکٹرانک میڈیانے جس سرعت کے ساتھ اپناوجودمنوایا ہے اس نے ساری دنیامیں ہونے والی کسی بھی خبرکوپل بھرمیں جہاں ناظرین کو باخبر رکھا ہوا ہے وہاں بدقسمتی سے ہمارے میڈیا،سول سوسائٹی حتی کہ اہل سیاست کے برخوردارغلط قسم کے حلقے ریاست اورریاستی اداروں کومختلف حوالوں سے تنقیدبلکہ تنقیص کاہدف بنانااپنافرض سمجھتے ہوئے میڈیاکی بے مہارآزادی کاناجائزفائدہ بھی اٹھارہے ہیں۔مزیدبدقسمتی یہ کہ اس شوقِ فضول اورمشق لاحاصل کووہ دانشوری اورجدت پسندی کی علامت قراردے رہے ہیںاوراپنے غیرملکی بشمول بھارتی آقاوں کوخوش کررہے ہیں۔ خودحکومت میں شامل بعض بزرجمہرفرماتے ہیں کہ طاغوتی طاقتیں عدلیہ اور بعض بااثراداروں پردباو ڈال کراپنے مذموم مقاصدکی تکمیل میں لگی ہوئی ہیں۔اس قبیل کے بعض عناصر پاک فوج اورسول انتظامیہ میں ہم آہنگی کے خوش آئندامکانات معدوم کرنے میں مشغول ہیں۔محب وطن اورمعتدل ومیانہ روی مبصرین نے اس صورتحال کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہمارے معاشرتی ،سیاسی اورریاستی ڈھانچے میں بہت سی کوتاہیاں ہیں لیکن اس حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ امربھی پیش نظررہناچاہئے کہ خدانخواستہ ہماری قومی سلامتی اوراس کے محافظ اداروں کوکوئی گزندپہنچی تو اجتماعی طورپرملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے۔