
معزز سامعین آپکی معلومات میں اضافہ کی خاطر ایک اہم نقطہ بیان کرنا چاہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے مولانا رومی کی ٹوپی قائد اعظم کی جناح کیپ علامہ اقبال کی ٹوپی سرحدی گاندھی کی ٹوپی سر سید کی ٹوپی پہن کر آپ کی صفوں میں گھس کر آپ کے ای میل ایڈریس آپ کے موبائل نمبر اور پرسنل نمبر اور اکاونٹ نمبر میس یوز کرتے ہیں آپ بہت محتاط رہیں۔اچھے کام کیلے ٹوپیاں بدل بدل کر سامنے آنے والوں کی بجائے ملک اور اور قوم کا درد رکھنوں والوں سےضرور تعاون کریں۔

پنجاب اسمبلی کے ممبر چوہدری شبیر کوٹلہ نے خصوصی انٹرویو اورسیز کے حوالے سے ادارہ آپ کی آواز کو دیا پورا انٹرویو سننے کیلئے تصویر پر کلک کریں۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے سپوکس مین شاکر قریشی نے ادارہ آپکی آواز کو خصوصی انٹرویو دیا سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں

اوسلو(عقیل قادر)پاکستان میں مروجہ عدالتی سسٹم میں عوام کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے عوام کو کروڑوں روپوں اوروقت برباد کرنےکے علاوہ ذہنی اذیت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

.پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ دینے کی بجائے ایک دوسرے کے گریبان کوچاک کرنے کاسلسلہ طول پکڑتاجارہاہے۔ اس کی گردابھی بیٹھی نہیں کہ سیکورٹی لیکس کے تنازعہ نے ہلاکررکھ دیاہے۔وزیراطلاعات پرویزرشیدکی قربانی کے باوجودمعاملہ سردنہیں ہوااور سیکورٹی لیکس کی تحقیقات کیلئے ایک ماہ بعدبننے والی کمیٹی بنتے ہی مستردقرارپاگئی ہے
(پہلی قسط) پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ…