ریڈیو آپ کی آواز دنیا بھر میں کمیونٹی کی حقیقی آواز بن کر یورپ بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو یکجا کرنے اور مسائل کی نشاندہی اور حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے.برسلز سے نمائندہ جنگ و جیو ٹی وی اور پاکستان پریس کلب برسلز کے نو منتخب سیکرٹری جنرل عظیم ڈار نے بلجیم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے تارکین کے مسائل اور انکے حل پر مبنی سیر حاصل گفتگو کی.انٹرویو سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں

سامعین جرمنی فرینکفرٹ سے حامد سید صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو میں اپنی کمیونٹی کو اور بہت ساری باتوں کے علاوہ ایک پیغام بھی دیا۔۔۔ کیا پیغام دیا :بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ زندگی میں ایک اصول اگر بنا لیا جائے کہ رزق اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ہر ایک کو ملے گا لحاظہ رزق کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہی یہ اللہ تعالی اور اس کے حبیب کا کرم ہے کہ ہم تمام بھائی دنیا کے جس کونے میں بھی بیٹھیں ہیں اللہ نے ہم سے کوئی کام لینے کیلئے بھیجا ہے لحاظہ ہم رزق سے بے فکر ہو کر اسلام اور پاکستان کیلئے کردار ادا کریں اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم خود باکردار با عمل اور اسلام کے بنیادی احکامات پر عمل کریں اور اس کے بعد نتیجہ رب کریم پر جھوڑ دیں ۔اور رات کو عشاء کی نماز کے بعد باوضو جب بیڈ پر جائیں تو اپنے سارے دن کا موازنہ ایمانداری سے کریں اور اگلی صبح اگر اللہ نے سانسیں لکھیں ہیں تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں ۔تو انشاءاللہ ہم اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ ولم کو راضی کرلیں گے تو ہماری دنیا اور آخرت سنور جائے گی۔ شکریہ۔ سید حامد (  جرمنی) ۔۔۔ فوٹو پر کلک کریں اور پورا انٹرویو سُنیں۔

را جہ انجم چوہان جرمنی کی ایک جانی پہچانی سیاسی اورکاروباری شخصیت ہیں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے ادارہ آپ کی آواز کو خصوصی طور پر انٹرویو دیا اس انٹرویو میں انہوں نے کیا کہا ۔۔۔۔فوٹو پر کلک کریں۔

.عنوان . مسئلہ کشمیر کیوں عالمی حمایت حاصل نہیں کرسکاعارف کسانہ صاحب کا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں

آپکی آواز۔۔ لندن ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ اسلام آباد نہیں شرپسندوںکو'' بند'' کرناہوگا۔ شرپسندوں کوکسی صورت شہربندکرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اسلام آبادبندکرناکوئی مذاق نہیں،عوام فتنہ پروروں کومستردکردیں۔ عمران خان کاراستہ اقتدار کے ایوانوں کی بجائے زندانوں کی طرف جاتاہے ۔اگر سرکس لگانے سے وزارت عظمیٰ ملتی ہوتی تواناڑی کپتان کی طرح مداری وزیراعظم بن جاتا ۔وزیراعظم یاوزیراعلیٰ بنانا صرف اورصرف ووٹرز کے اختیار میں ہے ۔عمران خان کا حامی روشن خیال طبقہ ووٹ ڈالنا پسندنہیں کرتا ۔ عمران خان جلسہ گاہ توبھرسکتے ہیں مگر سنجیدہ ووٹرزکو ان کی خالی صندوقچی ووٹوں سے بھرناپسند نہیں۔

آپکی آواز۔۔ لندن ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ اسلام آباد نہیں شرپسندوںکو” بند” کرناہوگا۔ شرپسندوں کوکسی صورت شہربندکرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اسلام آبادبندکرناکوئی مذاق نہیں،عوام فتنہ پروروں کومستردکردیں۔ عمران خان کاراستہ اقتدار کے ایوانوں کی بجائے زندانوں کی طرف جاتاہے ۔اگر سرکس لگانے سے وزارت عظمیٰ ملتی ہوتی تواناڑی کپتان کی طرح مداری وزیراعظم بن جاتا ۔وزیراعظم یاوزیراعلیٰ بنانا صرف اورصرف ووٹرز کے اختیار میں ہے ۔عمران خان کا حامی روشن خیال طبقہ ووٹ ڈالنا پسندنہیں کرتا ۔ عمران خان جلسہ گاہ توبھرسکتے ہیں مگر سنجیدہ ووٹرزکو ان کی خالی صندوقچی ووٹوں سے بھرناپسند نہیں۔

لاہور: آپکی آواز (پریس ریلیز 21اکتوبر 2016ئ) تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گےا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم کردیا گےا، ہزاروں شرکاءگھروں کو روانہ۔ مذاکرات میں اعلیٰ حکومتی وانتظامی شخصیات اور مشائخ عظام وعلماءکرام کی مذاکراتی ٹیم شریک ہوئی۔ معاہدے میں طے پایا کہ حکومت آسیہ ملعونہ سمیت عدالتی سزا ےافتہ گستاخان رسول کےخلاف قانون کے مطابق اقدامات اٹھائے گی اور انکا ساتھ ہر گز نہیں دیا جائےگا۔ ساﺅنڈ سسٹم آرڈیننس میں تحریک لبیک یارسول اللہ کی مشاورت سے ترمیم کی جائے گی اور دیگر صوبوں کی طرح سپیکر پر چاروں اطراف اذان میں نرمی کی جائےگی۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین اور کارکنوں کےخلاف فورتھ شیڈول اور مقدمات جلد ختم کئے جائینگے۔ اسیران ناموس رسالت کی رہائی کےلئے قانونی کاروائی جلد مکمل کی جائےگی۔ اس موقع پر تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی پیر محمد افضل قادری، سرپرست اعلیٰ حافظ خادم حسین رضوی، مولانا غفران محمود سیالوی، پیر سید ظہیر الحسن شاہ، پیر قاضی محمود احمد، پیر سید سرور شاہ بخاری، پیر اعجاز اشرفی، علامہ فاروق الحسن ودیگر علماءومشائخ نے کہا کہ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین ہمیشہ سے دہشت گردی کےخلاف ہیں، محب وطن اور پرامن ہیں، پاکستان بنانے والے سنی علماءومشائخ کے وارثین ہیں، انہوں نے قتل وغارت تودور کی بات کبھی مکھی بھی نہیں ماری، ان سنی بریلوی علماءومشائخ کو مخالف مسلک کی کالعدم تنظیم کا رکن ظاہر کرکے فورتھ شیڈول لسٹ میں ڈالنا اور ان کےخلاف ناجائز دہشت گردے کی پرچے کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔

 ڈنمارک ۔۔۔پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی چیئرمین مصطفی کمال کیخلاف گورنر سندھ کاپروپیگنڈا جھوٹ کاپلنداہے ،عشرت العباد نے جھوٹ سہارا لیا ۔عشرت العباد کی مصطفی کمال کیخلاف حالیہ ہرزہ سرائی اورموصوف کی غداروں کیلئے سہولت کار ی پرسخت ایکشن لیا جائے ۔مادر وطن اوردفاعی اداروں کیخلاف زہرافشانی کرنیوالے ایک پیج پر ہیں،ان کامحاسبہ کرناہوگا۔ مصطفی کمال نے موروثی سیاست کاسومنات پاش پاش کردیا۔۔پاکستان کی مضبوطی اورتعمیروترقی کاراستہ نظریاتی سیاست سے ہوکرجاتا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی چیئرمین مصطفی کمال ،مرکزی صدرانیس احمدقائم خانی اورمرکزی سیکرٹری جنرل رضاہارون کافلسفہ سیاست اورفلسفہ خدمت قابل فخراورقابل تقلید ہے ۔ افراد کی بجائے ریاست کی مضبوطی سے امن کی بحالی کاخواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔اگر ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی ہوتی توکسی شرپسندٹولے کومادر وطن کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے اوردشمن ملک کے گیت گانے کی جرآت نہ ہوتی ۔غداروں اورسہولت کاروں کی سرکوبی کیلئے ریاست کی رِٹ اورقانون کی طاقت من واناہوگی ۔