aapkiawaz..... the Chargé d'Affaires of the Embassy of Denmark, Mr. Jakob Rogild Jakobsen visited the 'Wall of Kindness' in Islamabad to donate clothes and food items to less privileged people. The donation was given on behalf of the Embassy staff to mark the spirit of Ramadan which focus on sharing with the less privileged people of society.  Please find attached few photos from the visit. Your support for coverage and promoting the Wall of Kindness, which is an initiative of private people would be highly appreciated.

aapkiawaz….. the Chargé d’Affaires of the Embassy of Denmark, Mr. Jakob Rogild Jakobsen visited the ‘Wall of Kindness’ in Islamabad to donate clothes and food items to less privileged people. The donation was given on behalf of the Embassy staff to mark the spirit of Ramadan which focus on sharing with the less privileged people of society. Please find attached few photos from the visit. Your support for coverage and promoting the Wall of Kindness, which is an initiative of private people would be highly appreciated.

اعجاز گل چیئرمین سپورٹس پنجاب نے انگلینڈ میں جمائما کے گھر کے باہر مظاہرہ کے دوران ادارہ آپکی آواز اور وقت نیوز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سننے کیلئے فو ٹو پر کلک کریں۔

ڈنمارک ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے شاکر قریشی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نوید اکبر نے ا دارہ آپکی آواز اور وقت نیوز کو لائیوپروگرام میں کیا کہا سننے کیلئے فو ٹو پر کلک کریں۔

آپکی آواز۔۔۔ لندن۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے مرکزی صدرزبیر گل ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھواورسیکرٹری جنرل لیڈیز ونگ حِناملک نے کہا ہے کہ 2016ءکا وفاقی بجٹ درحقیقت روشن پاکستان کاروڈمیپ ہے ۔ معاش کی تلاش میں سرگرداں نوجوانوں کو باعزت روزگارملے گا۔بیرونی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی اورروپے کی قدرمیں مزید استحکام آئے گا۔عام آدمی کی بحالی اورخوشحالی سیاست نہیں عبادت ہے۔۔پاکستان میں دہشت گردی خواہ کسی بھی صورت میں ہووہ برداشت نہیں کی جائے گی ۔ملک اورعوام کی حفاظت کیلئے جام شہادت نوش کرنیوالے ہمارے ہیروزہیں ،ان کی قربانیاں فراموش نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصرمنتشرہورہے ہیں، عنقریب پاک سرزمین سے دہشت گردی،اندھیروں اور قومی بحرانوں کاصفایا ہوجائے گا ۔