ادارہ آپکی آواز۔۔۔ڈنمارک۔۔۔ پی ایم ایل،ن، نے یوم تکبیر ۲۸ مئی کے پرگرام کے دوسرے دن ۲۹ مئی کو عمران خان کے بچوں کے گھر کے باہرپُر امن احتجاج کیا۔ اس پروگرام کو پوری دنیا میں ادارہ آپکی آواز نے نشر کیا ،سینئر نائب صدر رانا بشارت علی خان نے خصوصی طور پر ادارہ آپکی آواز کو انٹر ویو دیتے ہوئے اپنے لائیو انٹرویو میں رانا بشارت علی خان نے کیا کہا ۔سُننے کے لئے تصویر پر کلک کر یں۔
آپکی آواز۔۔۔لندن سلاﺅ۔۔او پی ایل،پی ایم ایل،ن، نے یوم تکبیر ۲۸ مئی کا پرگرام او روزیراعظم نواز شریف کے لئے دعائیہ تقریب۔ اس پروگرام کو پوری دنیا میں ادارہ آپکی آواز نے نشر کیا ۔اس تقریب میں زبیر گل اور او پی ایل کے چیئرمین نے کیا کہا ۔سُننے کے لئے تصویر پر کلک کر یں۔
ڈنمارک ۔آپکی آواز۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے میڈیا سیکریٹری اور فکرِ کارواں یو کے۔ A Think Tank شاکر قریشی نے ادارہ آپ کی آواز اور وقت نیوز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہم نہیں مانتے زبیر گل کو؟ میڈیا سیکریٹری نے کہا ہمارا جینا مرنا مسلم لیگ ن کے ساتھ اور پارٹی قائدین کے ساتھ رھا ہے اور رہے گا۔زبیر گل جیسے مفاد پرست پارٹی عہدہ اور رکنیت ختم نہیں کر سکتے۔ مکمل انٹرویو سننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔
اپوزیشن نے سیاست کوعداوت بنادیا تیراندازاوربلے باز تجاویزدینے کی بجائے طعنہ بازی پراترآئے ہیں۔زبیر گل ،اقبال سندھو
پاکستان مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے مرکزی صدرزبیرگل اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھو نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماﺅں نے سیاست کوعداوت بنادیا ۔ پیپلزپارٹی کے تیراندازاورپی ٹی آئی کے بلے باز سنجیدہ تجاویزدینے کی بجائے طعنہ بازی پراترآئے ہیں۔ان کی…
ناروے میں بھی دنیا بھر کی طرح آج محنت کشوں کا دن منایا گیا،سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے مظاہرے بھی کئے گئے
اوسلو.. آپکی آواز(عقیل قادر)ناروے میں قومی سطح پر مزدوروں کا عالمی دن منانے کا آغاز 1890 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں کیا گیا۔جس میں 3600 مزدوروں اور محنت کشوںنے شرکت کی۔ 1919 میں دن میں آٹھ گھنٹے کے کام کو…
اپوزیشن منتخب قیادت کی ذاتیات پرحملے نہ کرے کس کااحتساب کرناہے اورکس کانہیں ،اس بات کافیصلہ مٹھی بھر چور نہیں کرسکتے ۔ رانا بشارت علی خاں
پاکستان مسلم لیگ (ن)برسٹل کے چیئرمین اورسماجی شخصیت رانا بشارت علی خاں نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب قیادت کی ذاتیات پرحملے نہ کرے۔کپتان کادھرناختم ہوگیا مگرموصوف کاروناختم نہیں ہوا۔کس کااحتساب کرناہے اورکس کانہیں ،اس بات کافیصلہ مٹھی بھر چور…
کس بھی قوم کی ناکامی اچانک ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کارفرماہوتے ہیں ،اگران محرکات کابغورجائزہ لیا جائے تو ایک قوم کی ناکامی ،بدنامی اوربدانتظامی میں ملوث کرداربھی بے نقاب ہوجاتے ہیں جوبظاہراشرافیہ کے سرخیل ہوتے ہیں.بدانتظامی سے بدنامی اور ناکامی تک ( شہادت ) چودھری محمدالطاف شاہد
کس بھی قوم کی ناکامی اچانک ہوتی ،بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کارفرماہوتے ہیں ،اگران محرکات کابغورجائزہ لیا جائے تو ایک قوم کی ناکامی ،بدنامی اوربدانتظامی میں ملوث کرداربھی بے نقاب ہوجاتے ہیں جوبظاہراشرافیہ کے سرخیل ہوتے ہیں۔ ناکام…