ڈنمارک۔۔۔ روک تھام اور اتحاد کمیٹی کے چیئرمین اور ریجن کے ممبرقاسم نذیرنے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی تازہ صورتحال اور نئی کروناوائرس کی دوائی اور ڈنمارک کے سیاسی حالات پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سننے کےلئے تصویر پر کلک www.aapkiawaz.dkکریں۔
ڈنمارک آپکی۔ ممد عبداللہ حمیدگل چیئرمین تحریک نوجوانانِ پاکستان نے ادارہ آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں پاکستان کے موجودہ حالات کشمیر اور کرونا وائرس پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا ۔مکمل انٹرویو سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
(ڈنمارک آپکی آواز ) ممتاز سٹی میں کیپیٹل سٹیٹ بلڈنگ کا نیا پلازہ بنانے والے ڈاکٹر سلمان راجپوت نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے اپنے پروجیکٹ کے بارے کیا کہا سُننے کے لئے تصور پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں اور مفید معلومات حاصل کریں۔
www.aapkiawaz.dk
پاک امن کلچرل ساسائٹی کے فورمین اور سویڈش سیاستدان کامران انور قریشی نے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی سویڈن میں نئی لہر ،حکومتی اقدامات اور پاکستانیوں کے کاروبار کے متعلق کیا کہا تصویر پر کلک www.aapkiawaz.dkسنیں۔
سویڈش سیاستدان کامران انور قریشی

