آپکی آواز۔ڈنمارک سفارت خانہ پاکستان میں یو م پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خود تھے۔اس موقع پر سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب نے پر چم کشائی کی صدرپاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات انگریزی میں پڑھ کر سنائے گئے، جبکہ کروناوائرس کے پیش نظر تقریب میں سفارتی عملہ اور میڈیا کے افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔پروگرام کی جھلکیاں سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اورمکمل تفصیل سنیں۔

ڈنمارک آپکی آواز۔ تھنک ٹینک شہزاد محمود نے ادارہ آپکی آواز کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس سیاسی حالات پر کیا کہا سُننے کیلئے تصویر پر کلک www.aapkiawaz.dkکریں اور مکمل انٹرویو سُنیں ۔

ڈنمارک آپکی آواز۔ٹی وی اینکر راجہ فیصل خان اور ماہرتعلیم ثاقب امام صاحب نے ادارہ آپکی آوازنیوزون کوگوجرخان کی فضاﺅں سے لائیو انٹرویو دیتے ہوئے تحصیل گوجرخان کی سیاست ،لیڈروں کا رول، ضلع گوجرخان،پوٹھوہاریونیورسٹی پرکیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنین۔ www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک۔۔ڈاکٹر مظہرنواز بھٹی نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے مدینہ شریف سے کروناوائرس اور کام کی منڈی کے نئے قوانین کے بارے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو  www.aapkiawaz.dk سنیں ۔

ڈنمارک آپکی آواز۔۔ انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅدنے ادارہ آپکی آوازنیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہ جب آپ پاکستان سفر کریں تو کن کن چیزوں کا خیال رکھنا ہے ۔کروناوائرس کے حوالے سے چوہدری داﺅدجب پوچھا گیا تو انہوں نے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل تفصیل سنیں www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک۔ پی پی پی ڈنمارک کے صدر مجیب قریشی نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے ہوئے پاکستان میں سینٹ کے الیکشن،کروناوائرس،ڈنمارک کی سیاست پر کیا کہا کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک ۔۔ تجزیہ نگار شاہد جنجوعہ نے برطانیہ کی فضاﺅں سے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوے کروناوائرس سینٹ کے الیکشن ،اعتماد کا ووٹ اور موجودہ سیٹ اپ کے بارے کیا کہا سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں۔