Browse:Home»2020»November»انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅد نے ادارہ آپکی آواز کو برائے راست انٹرویو دیتے ہوئے ڈنمارک سے ٹریول کرنے والے مسافروں کو سی کلاس میں ڈالنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کیا کہاسننے کے لئے تصویو پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔
Our partners:
انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅد نے ادارہ آپکی آواز کو برائے راست انٹرویو دیتے ہوئے ڈنمارک سے ٹریول کرنے والے مسافروں کو سی کلاس میں ڈالنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کیا کہاسننے کے لئے تصویو پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔
اسلام علیکم
زبردست آپ کی انفارمیشن بہت صحیح۔ ہے ، ایسا ہی ہو رہا ہے ۔۔۔۔ میں اس وقت اپنے شوہر کے ساتھ پاکستان میں ہوں۔۔۔۔ یہاں لیبارٹریوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔۔۔ ہم ڈنمارک سے 23 نومبر کو آئے تھے ،میں نے اچختائی لیب سے ٹیسٹ کروایا تو وہ پازیٹیو آیا میرے کسی قسم کے اثرات نہیں تھے ۔ پھر میں نے شوکت خانم سے دوسرے دن کروایا اور وہ بھی پازیٹو نکلا۔چونکہ ان لیبارٹریوں اور ہیلتھ منسٹری کا آپس میں رابطہ ہے اس لئے ہیلتھ منسٹری والے گھر آگئے کیونکہ میں باہر سے آئی تھی ۔۔۔ اب انہوں نے بھی میرا ٹیسٹ لیا اور یہ ٹیسٹ شوکت خانم کے ٹیسٹ کے پورے دو گنٹھے بعد ہوا۔۔۔ہیلتھ منسٹری وال یہ ٹیسٹ مفت کرتے ہیں ۔۔۔۔ اب ہیلتھ منسٹری کا رزلٹ نگیٹیو آگیا۔۔۔۔ اب جو مجھے ان لیبارٹریوںنے شکنی اذیت دی اس کا زمہ دار کون ہے ۔ شکراللہ الحمدللّٰہ میں پہلے بھی ٹھیک تھی اور آج بھی ٹھیک ہوں۔ آج پھر ہم نے واپس ڈنمارک آنے کے لئے ٹیسٹ کروایا اور یہ آغا خان سے کروایا ہے ۔۔۔ اب آپ خودسوچیں کہ میرا 19 ہزار 500 لگ گئے انہی چکروں میں ۔۔۔۔ یہ اوورسیز کے ساتھ نہایت گھٹیا سلوک کر رہے ہیں ۔۔۔ کون سی لیبارٹری کا رزلٹ صحیح مانے۔سب گورنمنٹ کے ساتھ مل کر پیسہ بنا رہے ہیں
Tabassum Zahid
Forman
Pakistansk kvindeforening i Odense