
پاک امن کلچرل ساسائٹی کے فورمین اور سویڈش سیاستدان کامران انور قریشی نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی سویڈن میں نئی لہر ،حکومتی اقدامات اور پاکستانیوں کے کاروبار کے متعلق کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنیں۔

انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅد نے ادارہ آپکی آواز کو برائے راست انٹرویو دیتے ہوئے ڈنمارک سے ٹریول کرنے والے مسافروں کو سی کلاس میں ڈالنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کیا کہاسننے کے لئے تصویو پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔
