
دسمبر25 قائداعظم ڈے کروناوائرس کی پابندیوں کے باوجود قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارہ آپکی آواز اور کمیونٹی فورم ڈنمارک کے چیئرمین راجہ غفورافصل نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر منایا ۔سفیر پاکستان احمد فاروق صاحب بھی اس پروگرام میں آن لائن شامل ہوئے ،اس پروگرام کو سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل پروگرام سنیں۔

نوجوان سیاست دان میاں منشا نے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویودیتے ہوئے جنرل سیلز ایجنٹ پی آئی اے ڈنمارک کے بارے کیا کہا سُننے کیلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل تفصیل سُنیں۔

پاک امن کلچرل ساسائٹی کے فورمین اور سویڈش سیاستدان کامران انور قریشی نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی سویڈن میں نئی لہر ،حکومتی اقدامات اور پاکستانیوں کے کاروبار کے متعلق کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنیں۔

انڈس ٹریول کے ایم ڈی چوہدری داﺅد نے ادارہ آپکی آواز کو برائے راست انٹرویو دیتے ہوئے ڈنمارک سے ٹریول کرنے والے مسافروں کو سی کلاس میں ڈالنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کیا کہاسننے کے لئے تصویو پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔
