Browse:Home»2022»March»سوشل ورکر زینش بخاری نے اورسیز پی ٹی آئ کنونشن کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk
Our partners:
سوشل ورکر زینش بخاری نے اورسیز پی ٹی آئ کنونشن کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk
زرنش بخاری کی جرات کو سلام ہے ۔ کیونکہ ہمارے ہاں اس بات کو ہضم ہی نہیں کیا جاتا کہ آپ اپنی ہی پارٹی کے بارے میں سچ وہ بھی کڑوا سچ بولنے کی ہمت کر سکے ۔ جو ایسا کرتا ہے اس پر بہتان تراشیوں کے لیئے کتے چھوڑ دیئے جاتے ہیں ۔ اللہ پاک زرمش بخاری جیسے صاف گو اور جرات مند لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ میں انکی ہر بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔ اللہ پاک۔پاکستان کو جرنیلی اور ایجنسیز کے قبضے سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
One Response