صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کشمیر کی بیٹی سابقہ سٹی کونسلر لبنیٰ الہی کو ڈنمارک میں اپنا اعزازی مشیر مقررکر دیا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ۔ اس سلسلہ میں جب آپکی آواز نیوزون نے اعزازی مشیر سے رابطہ کیا تو انہوں نےکیا کہا سُننے کےلئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
سوشل ورکر زینش بخاری نے اورسیز پی ٹی آئ کنونشن کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk

