مدنیہ منورہ (نمائندہ خصوصی مظہر نواز بھٹی)نے ادارہ آپکی آواز ڈنمارک کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے مسجد نبوی اور مسجدالحرام میں کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا ،تفصیل سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں او ر انٹرویو سُنیں۔