
ملک سکندر صدیق ڈینش پارلیمنٹ کے ممبر نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو ڈینش اخبار میں چھپنے والے انٹرویو کے بارے کیا کہا سننے کےلئے تصویر پر کلک کریں۔ sikandar siddique politisk lsder for frie grønne denmark nye venstrefløjsparti

ڈنمارک … سپرست اعلی تحریک کشمیر اور پاکستان سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل میاں محمد منیر نے ادارہ آپکی آواز کے لا ئیو پروگرام میں ڈنمارک میں کرونا وائرس ،آنے والے کمیون کے الیکشن اور پی آئی اے ڈنمارک ،جی ایس اے کے، متعلق کیا کہا تفصیل جاننے کےلئے تصویر پرکلک کریں اور جوابات سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک ۔۔۔نارویجن سیاست دان چوہدری خالد محمودنے اپنی نئی کتاب جو کہ کشمیر پر لکھی گئی ہے اور پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر پر پبلک کی جائے گی ۔ ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویودیتے ہوئے کرونا وائرس پر حکومتی پالیسی اور لوکل سیاست پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیاکہا ،تصویر پر کلک کریں اور مکمل www.aapkiawaz.dkانٹرویوسنیں۔

ڈنمارک ۔۔۔ ڈینش سیاست دان سیدعباس رضوی نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس پر حکومتی پالیسی اور لوکل سیاست پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا ،تصویر پر کلک کریں اور www.aapkiawaz.dkسُنیں۔
