ناروے۔ ،اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں فرینڈز آف شوکت خانم کےزیر اہتمام شوکت خانم میموریل ہسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کے لیے ایک چیئرٹی شو کا انعقاد کیا گیا شوکت خانم میموریل ہسپتال کراچی کی تعمیر کے لیے ناروے میں 60 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع