اوسلو آپکی آواز(عقیل قادر) پاکستان تحریک انصاف ایگلز گروپ ناروے کی انٹرا پارٹی الیکشن میں شاندار کامیابی پر اوسلو کے ایک مقامی ہال میں پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں اوسلو اور گردنواح سے مذہبی، سیاسی و سماجی رہنماﺅں کے علاوہ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ انٹرا پارٹی الیکشن میںایگلز گروپ بلا مقابلہ کامیابی حاصل کی، منتخب ہونے والوں میں چوہدری طاہر اکرم صدر، محمد فیاض جنرل سیکریڑی ، شازیہ بشیر نائب صدراورسجاد مختار ایڈیشنل سیکریڑی شامل ہیں۔ تقریب کا آغاز حماد حسین قادر نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ نقابت کے فرائض جنرل سیکریڑی محمد فیاض نے احسن انداز میں سر انجام دیئے۔ تقریب سے نو منتخب صدر چوہدری طاہر اکرم نے تقریب میں شرکت کرنے پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نئے ممبران کو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور عمران خان کے ویثرن کے لیے کوشاں رہیں گے۔

ڈپٹی سٹی کونسلر جمیل نے ادارہ آپکی آواز نیوز ون کوناروے کی فضاﺅں سے لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

پرویزمشرف کے خلاف عدلیہ کافیصلہ اورردعمل،ملائشیاسربراہ کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت اوراردگان کادہماکہ خیزبیان اورافغانستان سے امریکی افواج کاانخلاء پرلندن سے سمیع اللہ ملک صاحب کالائیوانٹرویو

منہاج سکول آف اسلامک سائنسز ڈنمارک کے درس نظامی کے پہلے بیج کے طلباء و طالبات نے  تین سال کی محنت سے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نصاب کے مطابق الشہادۃ الثانویہ کی تکمیل پر ڈگری حاصل کرکے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دنیا بھر کی تنظیمات میں پہلا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس پر مسرت موقع پر نظامت تعلیمات کی طرف سے طلباء و طالبات کو اسناد و انعامات سے نوازنے کے لئے عظیم الشان کانوکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے قائدین ، رفقاء ، کارکنان ، اساتذہ کرام  ، والدین اور کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ کانوکیشن سے منہاج ٹی وی کے ذریعہ سے ویڈیو لنک پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے خصوصی خطاب فرمایا۔

LISTEN SHAKIR QURESHI LIVE INTERVIEWشاکر قریشی کا لائیو انٹرویو ادارہ آپ کی آواز پر لیا گیا سُننے کیلئے آپ فوٹو پر کلک کریں انہوں نے کیا کہا۔

Live Interview with Radio TV Aap Ki Awaz Copenhagen Denmark وکلاء کاامراضِ قلب ہسپتال پرحملہ اوراپنے گرفتارساتھیوں کی رہائی کیلئے ملک بھرمیں عدالتوں کابائیکاٹ،مودی کا شہریت پرترمیمی بل اورعمران خان کادورہ سعودی عرب

ڈینش پارلیمنٹ کے ممبرملک سکندر صدیق نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے غیر ملکیوں، کشمیر ،اور ڈینش بجٹ پر کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔