listen shakir qureshi live interviewشاکر قریشی کا لائیو انٹرویو ادارہ آپ کی آواز پر لیا گیا سُننے کیلئے آپ فوٹو پر کلک کریں انہوں نے کیا کہا۔

listen fasael rehman interview:کنزرویٹو پارٹی کے سٹی کونسلر فیصل رحمان نے ادارہ آپ کی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا ۔۔تصویر پر کلک کریں۔

ڈنمارک آپکی آواز برطانیہ۔۔۔ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل برطانیہ کے صدرانا بشارت علی خاں نے کہا ہے کہ برماحکومت کی بربریت بے نقاب ہوگئی ، مقتدرقوتوں کوبرما کے بیگناہ مسلمانوں کیخلاف بدترین ظلم روکنا ہوگا۔مختلف مہذب ملکوں کی طرف سے برما حکومت کی مذمت کافی نہیں، اس دہشت گردریاست کی شدیدمرمت کرناہوگی۔کوئی انسان اس قدر درندگی کے ساتھ دوسرے انسان کی زندگی نہیں چھین سکتا ،برماکے حکمران شیطان ہیںاورکوئی شیطان قابل رحم نہیں ہوسکتا۔اگراقوام متحدہ مجرمانہ طورپرخاموش ہے تواوآئی سی نے بھی برمامسلمانوں کے زخم پر مرہم لگانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔امن اورانسانیت کی بقاءکیلئے برماحکومت کیخلاف جنگ کا نقارہ بجاناہوگا۔یذیر اورفرعون موت کی آغوش میں چلے گئے مگران کی باقیات انسانیت کوملیامیٹ کرنے کے درپے ہیں۔کیا برما کے حکمران اقوام متحدہ کوجوابدہ نہیں،اقوام متحدہ مسلمانوں کے انفرادی واجتماعی حقوق کی حفاظت کیوں نہیں کرتا ۔

ڈنمارک۔۔سٹیٹ منسٹر مسلم لیگ ن چوہدری جعفر اقبال نے ادارہ آپکی آواز کو خصوصی طور پر لائیو انٹرویو دیتے ہوئے اُنہوں نے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین چوہدری شمروزالہی گھمن جو کہ میاں نواز شریف کے جیالے ہیں،انہوں نے ادارہ آپکی آواز کو خصوصی لائیو انٹرویو میں کیا کہا ، تصویر پر کلک کریں۔

اوسلوآپکی آواز(عقیل قادر) اس سال پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستر سال ہو جائیں گے۔ اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے ''ہم سب کا پاکستان'' کے عنوان سے مختلف پاکستانی تنظیمات کے ساتھ مل کر آزادی میلے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔جس میں پاکستان کی ثقافت کو متعارف کیا جائے گا۔میلے میں کبڈی، نیزہ بازی اور کرکٹ کے مقابلے ہوں گے اور اسکے علاوہ مختلف کھانوں اور کپڑوں کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ پاک ناروے فورم نے پاکستانی سفیر رفعت مسعو د کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر تمام تنظیمات کے ساتھ مل کرپہلی بارایسا پروگرام منعقد کرنے کو سراہا ہے۔پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری اسماعیل سرور نے کہا ہے پاک ناروے فورم کا یہ مشن ہے کہ پاکستان کی ترقی اور یکجہتی کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں اور پاکستان کے کلچر کو فروغ کو دینے کے لیے ایسے پروگرامز کو سپورٹ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے وہ سفارتخانہ پاکستان کے پروگرام کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ آزادی میلہ ایک فیملی پروگرام ہے جس میں انہوں نے تمام پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

اوسلوآپکی آواز(عقیل قادر) اس سال پاکستان کو معرض وجود میں آئے ستر سال ہو جائیں گے۔ اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے ”ہم سب کا پاکستان” کے عنوان سے مختلف پاکستانی تنظیمات کے ساتھ مل کر آزادی میلے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔جس میں پاکستان کی ثقافت کو متعارف کیا جائے گا۔میلے میں کبڈی، نیزہ بازی اور کرکٹ کے مقابلے ہوں گے اور اسکے علاوہ مختلف کھانوں اور کپڑوں کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ پاک ناروے فورم نے پاکستانی سفیر رفعت مسعو د کی طرف سے یوم پاکستان کے موقع پر تمام تنظیمات کے ساتھ مل کرپہلی بارایسا پروگرام منعقد کرنے کو سراہا ہے۔پاک ناروے فورم کے صدر چوہدری اسماعیل سرور نے کہا ہے پاک ناروے فورم کا یہ مشن ہے کہ پاکستان کی ترقی اور یکجہتی کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں اور پاکستان کے کلچر کو فروغ کو دینے کے لیے ایسے پروگرامز کو سپورٹ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے وہ سفارتخانہ پاکستان کے پروگرام کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ آزادی میلہ ایک فیملی پروگرام ہے جس میں انہوں نے تمام پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

آپکی آواز ڈنمارک ۔ حکومت اور اورسیز کے درمیان پُل کا کردار ادا کروں گا،او پی ایف کو فعال بناﺅں گا۔ ڈنمارک کے پاکستانیوں کو جلد دوہری شہریت ملے گی ،میں اپنی پوری کوشش کرﺅں گا، یہ بات چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے ادارہ آپکی  آواز کو  لائیو انٹرویو کے دوران گئی۔ ملک صاحب کا پورا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں