ریڈیو آپ کی آواز دنیا بھر میں کمیونٹی کی حقیقی آواز بن کر یورپ بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو یکجا کرنے اور مسائل کی نشاندہی اور حل کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے.برسلز سے نمائندہ جنگ و جیو ٹی وی اور پاکستان پریس کلب برسلز کے نو منتخب سیکرٹری جنرل عظیم ڈار نے بلجیم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے تارکین کے مسائل اور انکے حل پر مبنی سیر حاصل گفتگو کی.انٹرویو سننے کے لئے فوٹو پر کلک کریں