ناروے۔پاکستان، ترکی، عراق اوربیلجیئم میں دہشتگردی کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی یاد میںمنعقد کی گئی دعائیہ تقریب میں ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ، نارویجن وزراءاور مختلف ممالک کے سفیروں کی شرکت
آپکی آواز۔۔۔۔اوسلو(عقیل قادر) مارچ کے مہینے میں دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردوں نے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔ بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں…
