ڈنمارک۔۔۔اشرف بٹ۔۔۔۔پیارے بزرگوں،پیارے بھائیوں،پیاری بہنوںاور پیارے بچوں کی خدمت میں یاد ہانی کروانے کی جُرت کر رہا ہوں اُمید ہے آپ میری ہمت افزائی فرمائیں گے عوام کی مدد کے بغیر نہ ہی کوئی انسان نہ ہی کوئی ملک خاصکر نہ ہی کوئی ادارہ کامیاب ہو سکتا ہے۔علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرداور عورت پر فرض ہے جس طرح ڈنمارک میں رہنے کیلئے ڈینش زبان سیکھنا ضروری ہےورنہ کامیابی کے امکان کم ہیں۔