شدید سردی میں ایک نوجوان نے اپنی کار کو چوری سے بچانے کے لیے جس بےخوفی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔
ناروے کی شدید سردی میں ایک نوجوان نے اپنی کار کو چوری سے بچانے کے لیے جس بےخوفی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق جنوبی ناروے کے 25سالہ کرستین سند رات…
ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں۔
آپکی آوازاوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی…
ناروے۔ ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی کانفرنس کا انعقاد
آپکی آواز۔۔۔اوسلو(عقیل قادر)ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام سالانہ جشن میلاد النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔ میلاد النبی کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکا…
ڈائیلاگ فار پیس کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا
آپکی آواز۔۔اوسلو(عقیل قادر)ڈائیلاگ فار پیس کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نارویجن اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے…