معزز سامعین آپکی معلومات میں اضافہ کی خاطر ایک اہم نقطہ بیان کرنا چاہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے مولانا رومی کی ٹوپی قائد اعظم کی جناح کیپ علامہ اقبال کی ٹوپی سرحدی گاندھی کی ٹوپی سر سید کی ٹوپی پہن کر آپ کی صفوں میں گھس کر آپ کے ای میل ایڈریس آپ کے موبائل نمبر اور پرسنل نمبر اور اکاونٹ نمبر میس یوز کرتے ہیں آپ بہت محتاط رہیں۔اچھے کام کیلے ٹوپیاں بدل بدل کر سامنے آنے والوں کی بجائے ملک اور اور قوم کا درد رکھنوں والوں سےضرور تعاون  کریں۔

پنجاب اسمبلی کے ممبر چوہدری شبیر کوٹلہ نے خصوصی انٹرویو اورسیز کے حوالے سے ادارہ آپ کی آواز کو دیا پورا انٹرویو سننے کیلئے تصویر پر کلک کریں۔

radio aapkiawaz denmark live interview syed sabir bukhari nawai waqt pakistan

.پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات  ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ دینے کی بجائے ایک دوسرے کے گریبان کوچاک کرنے کاسلسلہ طول پکڑتاجارہاہے۔ اس کی گردابھی بیٹھی نہیں کہ سیکورٹی لیکس کے تنازعہ نے ہلاکررکھ دیاہے۔وزیراطلاعات پرویزرشیدکی قربانی کے باوجودمعاملہ سردنہیں ہوااور سیکورٹی لیکس کی تحقیقات کیلئے ایک ماہ بعدبننے والی کمیٹی بنتے ہی مستردقرارپاگئی ہے

(پہلی قسط) پاکستانی قوم ایک عجیب وغریب مخمصے میں گرفتارہےکہ ہر روزکوئی نہ کوئی نیاتنازعہ جنم لیتا رہتا ہے۔پچھلے سات  ماہ سے پانامالیکس کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے قوم کوایک ہیجان میں مبتلاکر رکھاہے اورقومی مسائل کی طرف توجہ…

سامعین جرمنی فرینکفرٹ سے حامد سید صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو میں اپنی کمیونٹی کو اور بہت ساری باتوں کے علاوہ ایک پیغام بھی دیا۔۔۔ کیا پیغام دیا :بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ زندگی میں ایک اصول اگر بنا لیا جائے کہ رزق اللہ تعالی کا وعدہ ہے کہ ہر ایک کو ملے گا لحاظہ رزق کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہی یہ اللہ تعالی اور اس کے حبیب کا کرم ہے کہ ہم تمام بھائی دنیا کے جس کونے میں بھی بیٹھیں ہیں اللہ نے ہم سے کوئی کام لینے کیلئے بھیجا ہے لحاظہ ہم رزق سے بے فکر ہو کر اسلام اور پاکستان کیلئے کردار ادا کریں اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم خود باکردار با عمل اور اسلام کے بنیادی احکامات پر عمل کریں اور اس کے بعد نتیجہ رب کریم پر جھوڑ دیں ۔اور رات کو عشاء کی نماز کے بعد باوضو جب بیڈ پر جائیں تو اپنے سارے دن کا موازنہ ایمانداری سے کریں اور اگلی صبح اگر اللہ نے سانسیں لکھیں ہیں تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کریں ۔تو انشاءاللہ ہم اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ ولم کو راضی کرلیں گے تو ہماری دنیا اور آخرت سنور جائے گی۔ شکریہ۔ سید حامد (  جرمنی) ۔۔۔ فوٹو پر کلک کریں اور پورا انٹرویو سُنیں۔

را جہ انجم چوہان جرمنی کی ایک جانی پہچانی سیاسی اورکاروباری شخصیت ہیں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے ادارہ آپ کی آواز کو خصوصی طور پر انٹرویو دیا اس انٹرویو میں انہوں نے کیا کہا ۔۔۔۔فوٹو پر کلک کریں۔

لاہور: آپکی آواز (پریس ریلیز 21اکتوبر 2016ئ) تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گےا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم کردیا گےا، ہزاروں شرکاءگھروں کو روانہ۔ مذاکرات میں اعلیٰ حکومتی وانتظامی شخصیات اور مشائخ عظام وعلماءکرام کی مذاکراتی ٹیم شریک ہوئی۔ معاہدے میں طے پایا کہ حکومت آسیہ ملعونہ سمیت عدالتی سزا ےافتہ گستاخان رسول کےخلاف قانون کے مطابق اقدامات اٹھائے گی اور انکا ساتھ ہر گز نہیں دیا جائےگا۔ ساﺅنڈ سسٹم آرڈیننس میں تحریک لبیک یارسول اللہ کی مشاورت سے ترمیم کی جائے گی اور دیگر صوبوں کی طرح سپیکر پر چاروں اطراف اذان میں نرمی کی جائےگی۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین اور کارکنوں کےخلاف فورتھ شیڈول اور مقدمات جلد ختم کئے جائینگے۔ اسیران ناموس رسالت کی رہائی کےلئے قانونی کاروائی جلد مکمل کی جائےگی۔ اس موقع پر تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی پیر محمد افضل قادری، سرپرست اعلیٰ حافظ خادم حسین رضوی، مولانا غفران محمود سیالوی، پیر سید ظہیر الحسن شاہ، پیر قاضی محمود احمد، پیر سید سرور شاہ بخاری، پیر اعجاز اشرفی، علامہ فاروق الحسن ودیگر علماءومشائخ نے کہا کہ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین ہمیشہ سے دہشت گردی کےخلاف ہیں، محب وطن اور پرامن ہیں، پاکستان بنانے والے سنی علماءومشائخ کے وارثین ہیں، انہوں نے قتل وغارت تودور کی بات کبھی مکھی بھی نہیں ماری، ان سنی بریلوی علماءومشائخ کو مخالف مسلک کی کالعدم تنظیم کا رکن ظاہر کرکے فورتھ شیڈول لسٹ میں ڈالنا اور ان کےخلاف ناجائز دہشت گردے کی پرچے کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔