آپ کی آواز – راجہ افضل کے ساتھ!! پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما، میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کے پرانے نظریاتی کارکن شاکرقریشی، پیپلز پارٹی ڈنمارک کے صدر مجیب قریشی اور نوجوان تجزیہ نگار علی جاوید نے قومی اسمبلی کے بجٹ پہ اور پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پورا پروگرام سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

shakir qureshi