فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کی امیدافزا خبر پہ برطانیہ کی فضاوں سے کاروان فکر کے روح رواں، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما شاکرقریشی اور سویڈن سے امیدوار ممبر پارلیمنٹ و سیاسی تجزیہ نگار زبیر حسین نے ادارہ آپکی آواز و نیوزون کے لائیو پروگرام میں راجہ غفور افضل کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا؟
سُننے کے لئے لنک پہ کلک کریں۔ ادارہ ریڈیو ڈنمارک۔