ڈنمارک۔۔۔ احمد جواد صاحب، مرکزی سیکرٹری اطلاعات،پاکستان تحریکِ انصاف نے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا تفصیل سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz
تجزیہ نگارطارق صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس ڈنمارک میں تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن، پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے اورسیز ارکان سوائے فنڈز دینے ، زرمبادلہ دینے کے علاوہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کی کیا مدد کرسکتے ہیں ،ان پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
ڈنمارک۔۔۔سینئر صحافی تجزیہ نگار ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے سٹاک ہوم کی فضاوں سے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ،کشمیر اور موجودہ حالات پر کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں مکمل انٹرویو سُنیں۔
انسانیت کی مدد کرنے والی تنظیم کی صدر صباءنواز،نائب صدر نائلہ،اور عمیر ڈار نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے بارہ لاکھ ڈینش کرون جو ایچ ایچ کے سیل ہوگئے ہیں بینک میں ان کے متعلق کیا کہا سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور تفصیل سنیں۔ www.aapkiawaz.dk

