ڈنمارک … سپرست اعلی تحریک کشمیر اور پاکستان سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل میاں محمد منیر نے ادارہ آپکی آواز کے لا ئیو پروگرام میں ڈنمارک میں کرونا وائرس ،آنے والے کمیون کے الیکشن اور پی آئی اے ڈنمارک ،جی ایس اے کے، متعلق کیا کہا تفصیل جاننے کےلئے تصویر پرکلک کریں اور جوابات سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk
ڈنمارک ۔۔۔نارویجن سیاست دان چوہدری خالد محمودنے اپنی نئی کتاب جو کہ کشمیر پر لکھی گئی ہے اور پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر پر پبلک کی جائے گی ۔ ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویودیتے ہوئے کرونا وائرس پر حکومتی پالیسی اور لوکل سیاست پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیاکہا ،تصویر پر کلک کریں اور مکمل www.aapkiawaz.dkانٹرویوسنیں۔

