ڈنمارک ۔ پی ٹی آی ٹائیگر گروپ کے چیتے شفاقت خان نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کہا راجہ فرہاد اور سید امیر شاہ نقوی میرے دوست ہیں اور جلد ہی اعلان کرنے والے ہیں ۔ اس کے علاوہ شفاقت خان نے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سنیں ۔ www.aapkiawaz.dk

Shafaqat khan
Play and listen