
محمدفیصل پاشاا نٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر مقرر کشمیر میں بدترین بھارتی بربریت پرعالمی ضمیر کی خاموشی شرمناک ہے:فیصل پاشا
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر محمدفیصل پاشا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بدترین بھارتی بربریت پرعالمی ضمیر کی مسلسل اورمجرمانہ خاموشی شرمناک ہے۔مقتدرقوتوں میں دم ہے توبھارت کوکشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے اورکرفیوختم کرنے…