ڈنمارک ۔۔ پی ٹی آئی ۔سویڈن کے صدر نے ادارہ آپکی آواز کو براہ راست مالمو سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دو خا ندانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے،انڈیا بھی شوق پورا کرلے اور اُسکے بعد نتیجہ بھی وہ خود دیکھ لیں گے اسکا۔انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔