آپکی آواز۔۔۔ڈنمارک۔۔۔حکومت اور اورسیز کے درمیان پُل کا کردار ادا کروں گا،او پی ایف کو فعال بناﺅں گا۔ ڈنمارک کے پاکستانیوں کو جلد دوہری شہریت ملے گی ،میں اپنی پوری کوشش کرﺅں گا، یہ بات چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے ادارہ آپکی ااواز کو خوصوصی لائیو انٹرویو کے دوران گئی۔ ملک صاحب کا پورا انٹرویو سُننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں:

amjid malik