وزیراعظم نوازشریف کشمیر کی مکمل آزادی کے مصمم عزم لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کےاندر انڈیا کے قبضہ اور مظالم کے ٹھوس ثبوت پیش کر کے کشمیر کی آزادی کا مقدمہ پیش کریں گے. مقبوضہ کشمیر وادی کے موجود حالات پر شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ اور میڈیا سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کا تاریخ کے پس منظر میں اھم اور پرجوش تجزیہ, کشمیریوں اور پاکستانیوں کیلئے موجودہ صورتحال میں پیغام سنیے ریڈیو ڈنمارک کے لائیو شو آپ کی آواز میں راجہ غفور اور…. شاہ جی کے ساتھ.