ڈنمارک۔۔۔اسلم مہر۔۔۔لاہور ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ملک برکت علی پیا امریکہ،کینیڈا پاکستان کے کامیاب دورےکے بعد اس سال حجِ بیت اللہ کی سعادت سے فیض یاب ہو کر واپس کوپن ہیگن آئے ہیں اور اپنی بیٹی کی شادی کے فرائض سے سُرخ رُو ہوئے۰ اس موقعہ پر ڈنمارک کوپن بیگن کے معروف ریسٹورنٹ لا کرونا کے مینیجنگ ڈائریکٹر چوہدری آفتاب احمد نے ملک برکت پیا کے اعزاز میں پُرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا جس میں اُن کے قریبی احباب نے شرکت فرمائ۰

aftab-barkat