ناروے۔پاکستان عوامی تحریک ناروے کے مرکزی رہنما مےاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پرعلامہ انوار المصطفی ہمدمی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

 

mian aslam

 

اوسلو۔۔آپکی آواز۔عقیل قادر۔۔پاکستان عوامی تحریک اوسلو کے مرکزی رہنما میاں اسلم کی طرف سے منہاج القرآن یو کے سے تشریف لائے ہوئے مہمان علامہ انوار المصطفی ہمدی کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ دیا۔جس میں پاکستان عوامی تحریک ناروے اور منہاج القرآن کے وابستگان اور تحریکی ساتھیوں نے خصوصی شرکت کی۔minhaj-1 minhaj-2  minhaj-4 minhaj-5