ڈی پیک کے چیئرمین عنصر حسین اور سٹی کونسلر ڈاکٹر اکرام سرور

www.aapkiawaz.dk  

سید محمد علی چستی صاحب کا ریڈیو انٹرویوسننے کیلئے فوٹو پر کلک کریں اور پھر فائل ون اور دو پر کلک کریں۔

سید طیب منصور شاہ صاحب ،ریڈیو آپکی آواز، اور سفیر پاکستان ڈنمارک مسرور احمدجونیجو خوشگوارموڈ میں۔

خواجہ آصف صاحب سینئر صحافی ۔ادارہ آپکی آوازپر وقت نیوز پر ہاتھ جوڑ کر گزارش کر رہے ہیں،اتفاق میں برکت ہے۔

محترم نواز سندھو صاحب ریڈیو آپکی آواز پر اور وقت نیوز پر رمضان کے حوالے سے لوگوں کے سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں۔فوٹو پر کلک کریں۔

کوپن ہیگن۔۔ڈنمارک۔۔پاکستان مسلم لیگ ۔ن۔ ڈنمارک کے صدر ماسٹر یعقوب صاحب ریڈیو آپکی آواز اور وقت نیوز کے پروگرام میں پاکستان کمیونٹی فورم کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا اگر کمیونٹی فورم نہ ہوتا تو یہ مسلہ کبھی حل نہ ہوتا۔ان کا کہنا تھااس کا کریڈٹ حکومت پاکستان اور سفیر محترم کو بھی جاتا ہے۔تصویر میں پی پی پی کے صدر مجیب قریشی بھی موجود ہیں۔

کوپن ہیگن : پاکستان ایمبیسی ڈنمارک میں ڈیجیٹل پاسپورٹ کی اوپننگ سرمنی میں پاکستان کمیونٹی فورم کے چیئرمین، ریڈیو آپ کی آواز کے ڈائریکٹر ،آپکی آواز میگزین کے چیف ایڈیٹر، راجہ غفور افضل سفیر پاکستان ڈنمارک مسرور احمد جنجوعہ کواپنے دوست اصغر شاد کی کتاب دوستی کا سفرکا تحفہ دیا۔