*یوم-تکبیر ☆28 مئی* *ایٹمی-پاکستان* کے تاریخی/ قومی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما، قائدین میاں نواز شریف/ میاں شہباز شریف کے پرانے نظریاتی کارکن شاکرقریشی کاروان فکر برطانیہ کے روح رواں نے ادارہ ریڈیو ڈنمارک کے پروگرام *آپ کی آواز میں - میزبان راجہ عبدالغفور کے ساتھ* اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پہ اپنی رائے اور مستقبل کیلئے ناصحانہ مشورے دیتے ہوئے، سنئیے سامعین کو کیا پیغام دیا؟پورا پروگرام سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
وسیم اکرم سینئر نائب صدر مسلم لیگ نواز فرانس نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔  Click on the image to hear what Wasim Akram Senior Vice President PML-N France said in a live interview with Aapki Awaaz
Barrister Amjad Malik Chief Coordinator International Affairs PMLN live in talk with Raja Ghafoor afzal on “Aap ki Awaz “ News One, from Copenhagen on weekend of 21 May 2022.Please tune in and listen on the link from current Affairs to Overseas Pakistanis, where Pakistan is leading to and When will General Election are expected and will happen in Pakistan.  تصویر پرکلک کریں اور مکمل سُنیں
کشمیر کی بیٹی سابقہ سٹی کونسلر لبنیٰ الہی  نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور مکمل سُنیں
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شوکت لیڈر نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور مکمل سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk
نارویجن سیاست دان اور پی ٹی آی کے کارکن نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتےہوئے پی ٹی آئ  کےمتعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا تصویر پر کلک کریں www.aapkiawaz.dk
سوشل ورکر فرحہ مالکانہ نے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویو دیتے ہوے خواتین کے  سے کیا کہا سُننے کے  لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں ۔ www.aapkiawaz.dk