مسلم لیگ  ق کے  صدر چوہدری شوکت نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے  سیاسی حالات اور اپنی پارٹی پر بات کرتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
Who is responsible for the ongoing political and constitutional crisis in Pakistan?پاکستان میں جاری سیاسی و آئینی بحران کا ذمہ دار کون؟
سویڈن سے امیدوار ممبر پارلیمنٹ  زبیر حسین نے ادارہ آپکی آواز  نیوزون کے لائیو پروگرام میں  راجہ غفور افضل اورعلی جاوید کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا؟سُننے کے  لئےتصویر پر کلک کریں۔  aapkiawaz.dk
*کرونا کی نئی لہر*، ملکی و بین القوامی معاملات، *پاکستان میں کروٹ بدلتی سیاست ایاز میر اور دیگر واقعات پہ لائیو پروگرام میں پیپلز پارٹی ڈنمارک کے صدر مجیب قریشی اور پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سابقہ میڈیا سیکریٹری و کاروان فکر برطانیہ کے روح رواں شاکرقریشی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔,مکمل پروگرام سننے کیلئے فوٹو پہ کلک کریں۔
فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کی امیدافزا خبر پہ برطانیہ کی فضاوں سے کاروان فکر کے روح رواں، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما شاکرقریشی اور سویڈن سے امیدوار ممبر پارلیمنٹ و سیاسی تجزیہ نگار زبیر حسین نے ادارہ آپکی آواز و نیوزون کے لائیو پروگرام میں راجہ غفور افضل کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا؟سُننے کے لئے لنک پہ کلک کریں۔ ادارہ ریڈیو ڈنمارک۔
ادارہ آپکی آواز نیوز ون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے آسٹریلیا سڈنی سے  تشریف لائے ہوئے مہمان زاہد منہاس ریڈیو اینکر جو سڈنی میں اپنا پروگرام  کرتے ہیں ،سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں ۔ www.aapkiawaz.dk
پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈی نیٹرانٹرنیشنل افئیرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک نے ادارہ آپکی آوازکو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا مکمل انٹرویو سُننے کے  لئےتصویر پر کلک کریں۔  www.aapkiawaz.dk