محمدفیصل پاشاا نٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر مقرر کشمیر میں بدترین بھارتی بربریت پرعالمی ضمیر کی خاموشی شرمناک ہے:فیصل پاشا

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر محمدفیصل پاشا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بدترین بھارتی بربریت پرعالمی ضمیر کی مسلسل اورمجرمانہ خاموشی شرمناک ہے۔مقتدرقوتوں میں دم ہے توبھارت کوکشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے اورکرفیوختم کرنے…

ڈنمارک ۔۔ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے سویڈن سے کشمیر کے موجودہ حالات پر ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا ،سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔۔
aapkiawaz... indian -biased prime minister modi toend the international rewcognised status of the occupied kashmir-live interview by sami-ullah malik london.
ہماری سیاست کے سینے میں دل نہیں دھڑکتا مگر نناوے فیصد سیاستدانوں کے دل صرف اقتدار کیلئے دھڑکتے ہیں۔ہماراسیاسی کلچر تبدیل ہونہ ہو لیکن سیاستدانوں کارنگ دن میںکئی بار گرگٹ کی طرح ضروربدلتا ہے۔باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کاقول ہے ،''طاقت اوردولت ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہوجاتا ہے'' ۔ ہمارے کئی سیاستدان اقتدارمیں آنے کے بعد نہ صرف بری طرح بے نقاب ہوئے بلکہ زیرعتاب بھی آئے مگر عوام کی آنکھوں پربندھی شخصیت پرستی کی پٹیاں پھر بھی نہیں اتریں۔ووٹرز کی شخصیت پرستی یعنی بت پرستی سیاسی قیادت کی مفادپرستی سے بدتر ہے
ڈنمارک آپکی آواز نیوز ون۔۔۔پارلیمنٹ کے ممبر ملک سکندر صدیق نے ادارہ آپکی آواز کوانٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کیلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔
منہاج ویلفیئر فاونڈیشن فرانس کے زیر اہتمام  دو روزہ یورپین ورک شاپ کا آغاز کل سے ہوگا۔ عقیل قادر۔ پیرس، فرانس میں منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے دو روزہ یورپین ورک شاپ کا آغاز کل بروز ہفتہ 13 جولائی سے ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سلمان اسلم جنرل سیکریٹری منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن فرانس جوکہ MWF یورپ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری بھی ہیں کا کہنا تھا کہ اِس دو روزہ یورپین ورک شاپ میں یورپ سے کم و بیش 11 ملک شرکت کر رہے ہیں جس میں ہر ملک سے منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کا ملکی صدر اور جنرل سیکریٹری شامل ہیں۔
ڈنمارک ۔۔۔۔ ریدیکل وینسٹرا پارٹی کے عباس رضوی صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو خصوصی لائیو انٹرویودیتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔