dr,ikram sarwar(city counciler)radio and tv guest

radio and waqtnews tv guest (member of danish parliment nadeem farooq)he is favour of pakistan community forum.

سوشل ورکر چوہدری حاجی صابر صاحب، ریڈیو آپکی آواز کی وساطت سے پاکستان کمیونٹی فورم کی حمائیت کا اعلان کررہے ہیں۔

 ڈنمارک۔۔۔ لاہور ویلفیئرسوسائٹی کے روح رواں برکت علی پیا 1976 میں ذوالفقارعلی بھٹو کے دورہ سویڈن کے موقع پر سابق ائرمارشل نور خان ،سابق گورنر پنجاب،سابق ایم ڈی ،پی آئی اے کے ساتھ۔ لاہور ویلفیئرسوسائٹی کے روح رواں نوجوان لیڈر ، برکت علی پیا نے اُس وقت کے وفد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ،پاکستان ایمبیسی اور پی آئی اے کا مطالبہ پیش کیا۔جس کووزیراعظم بھٹو نے منظور کرلیا۔ لاہور ویلفیئرسوسائٹی کے روح رواںبرکت علی پیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ، ان اداروں کا عوام کے ساتھ جو سلوک ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔میں پاکستان کمیونٹی فورم کی بھر پور حمایت کرتا ہوں اور اس میں اپنی سو سائٹی کے ساتھ باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔

zaheem qadri promised to solve pcp,s

zaheem qadri promised to solve pcp,s

ڈنمارک : سفارتخانہ پاکستان میں یوم آزادیِ پاکستان ۲۰۱۳ کی شاندار تقریب: دارالحکومت کوپن ہیگن میں پاکستان کے سفارتخانہ میں منائی گئی یوم آزادی کی تقریب : پاکستان کی سفیر عزت مآب فوزیہ عباس نے، سفارتخانہ کے لان میں پاکستان کے قومی ترانے کی دھنوں کے ساتھ جب پرچم کشائی کی رسم ادا کی تو اپنے قومی پرچم کو بلند ہوتے اور آسمانوں کو چھوتے دیکھ کر پاکستانیوں کے چہرے خوشی سے چمک اٹھے اور فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔لوگ اتنے زیادہ تھے کہ کرسیاں کم پڑھ گئیں۔

Ambassador Fauzia Abbas- picture of the day