specialprogramme on coronavirus by community forum denmark-مکمل انٹرویو سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

کرونا وائرس کے حوالے سے اہم، معلوماتی اور منفرد انٹرویو جس میں طبی، سائنسی، سماجی اور مذہبی پہلووں کے حوالے سویڈن میں مقیم کالم نگار، ادیب اور سماجی شخصیت ڈاکٹر عارف محمود کسانہ سے ریڈیو آپ کی آواز نے خصوصی بات چیت کی۔  کیا کرونا سے قبل بھی انسانوں کو ایسی مہلک بیماریوں سے واسطہ پڑتا رہا ہے۔ کیا کرونا خدا کا عذاب ہے جو دعاوں سے ختم ہوسکتا ہے؟ کرونا وائرس کے علاج کے لئے کام سی غذائیں اور دوائیں کار آمد ہیں؟ اس نوعیت کے بہت سے سوالوں کے جوابات اس انٹرویو میں سماعت فرمائیں۔ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ سویڈن کی معروف میڈیکل یونیورسٹی کارولنسکا انسٹیوٹ میں طبی تحقیق سے وابستہ ہیں اور قرآن فہمی کے لئے سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے بھی منتظم ہیں۔مکمل انٹرویو سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔

دنیا میں بڑھتا ہوا کرونا وائرس اور پاکستان کے اقدامات؟؟؟ ماروی سرمد اور خلیل الرحمٰن قمر کے درمیان اصل وجہ تنازع کیا ہے اور کیا ایک دوسرے پر الزامات اور چند دن کے شورشرابے کے بعد اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے؟ کرونا پرجناب شیخ الاسلام طاہرقادری عورت مارچ پر کیوں نہ بولے؟؟؟ بین الاقوامی صورت حال پر امریکی صدر ٹرمپ نے اچانک بھارت کا دورہ کیوں کیا؟ اس دورے کے اصل مقاصد اور اھداف کیا تھے؟ یورپین یونین چھوڑنے کے اعلان کے بعد برطانیہ امریکہ اور یورپ کہاں کھڑے ہیں انکے درمیان کیا تجارتی کچھڑی پک رہی ہے؟؟؟

*کرونا-وائرس کیا ھے، اس سے بچنے کی تدابیر؟؟ پاکستان میں عورت مارچ کی اصلیت کیا ھے؟؟ اور میاں نوازشریف اور شہبازشریف کی پاکستان واپسی کے* موضوع پر سیر حاصل گفتگو سنیئے *راجہ غفور اور شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ* کے درمیان ڈینمارک ریڈیو پر *پروگرام آپکی آواز* میں۔ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔  سامعین کا اس گفتگو سے متفق ھونا یا نا ھونا ضروری نہیں۔

کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس شیخ نعمت اللہ نے ریڈیو ٹی وی آپکی آواز نیوز ون پر لائیو بات کرتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں ۔

*دشمنان اسلام و پاکستان  کلٹس اور ان کے پروردہ ایجنٹس کس طرح برسرپیکار ہیں امت مسلمہ اور پاکستان کے خلاف؟؟* اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو سنیئے راجہ غفور اور شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ کے درمیان ڈنماک ریڈیو پے *پروگرام آپکی آواز* کے لائیو پروگرام  میں کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں،  ادارے کا اور سامعین کا اس گفتگو سے متفق ھونا یا نا ھونا ضروری نہیں۔www.aapkiawaz.dk

ڈنمارک۔۔۔۔روز نامہ کیپیٹل ٹائمز کے چیف ایڈیٹر رانا رضوان ارشدنے ادارہ آپکی آواز کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا مکمل انٹرویو سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔