ڈنمارک۔۔ سٹی کونسلر چوہدری یاسر اقبال نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے ، ڈنمارک میں کرونا وائرس،ڈنمارک کے سیاسی حالات،اگلے سال کمیون کے الیکشن پر کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اورمکمل انٹرویو سنیں۔
ڈنمارک۔۔۔ پاکستان کلچرل سوسائٹی کے صدرچوہدری جمیل نے ادارہ آپکی آواز کے لائیو پروگرام میں کروناوائرس اور پی آی اے کے ایجنٹ ،جی ایس اے ،ٹکٹوں کی رقم کی واپسی پر کٹوتی کے متعلق کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اورمکمل انٹرویو سنیں۔
ڈینش پارلیمنٹ کے ممبر ملک سکندر صدیق نے ادارہ آپکی آواز ، کو کروناوائرس،ڈینش سیاست ، لائیو پروگرام میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا ، سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
ڈنمارک ۔۔۔ ڈاکٹر اکرم نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو میں کرونا وائرس کے متعلق سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔

