تجزیہ نگارطارق صاحب نے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کرونا وائرس ڈنمارک میں تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن، پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے اورسیز ارکان سوائے فنڈز دینے ، زرمبادلہ دینے کے علاوہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کی کیا مدد کرسکتے ہیں ،ان پر روشنی ڈالتے ہوئے کیا کہا سننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔ www.aapkiawaz.dk
ڈنمارک۔۔۔سینئر صحافی تجزیہ نگار ڈاکٹر عارف محمود کسانہ نے سٹاک ہوم کی فضاوں سے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ،کشمیر اور موجودہ حالات پر کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں مکمل انٹرویو سُنیں۔
انسانیت کی مدد کرنے والی تنظیم کی صدر صباءنواز،نائب صدر نائلہ،اور عمیر ڈار نے ادارہ آپکی آواز نیوزون کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے بارہ لاکھ ڈینش کرون جو ایچ ایچ کے سیل ہوگئے ہیں بینک میں ان کے متعلق کیا کہا سننے کے لئے تصویر پرکلک کریں اور تفصیل سنیں۔ www.aapkiawaz.dk
ڈنمارک۔۔ سینئرصحافی تجزیہ نگار شہزادقریشی نے ہالینڈ کی فضاﺅں سے ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کروناوائرس اور پاکستان کے موجودہ حالات پر سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کیا کہا سُننے کےلئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں۔ www.aapkiawaz.dk

