نیکی کسی کی میراث نہیں ہے طارق محمود مرزا ۔سڈنی ، آسٹریلیا
میں اور میری اہلیہ ۳۱۰۲میں آسٹریلیا سے فریضہِ حج ادا کرنے کے لئے گئے۔ اس غرض سے ہمیں پاسپورٹ، تصاویر، حفاظتی ٹیکے لگوانے کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ، نکاح نامے کی تصدیق اور کسی امام مسجد سے مسلمان ہونے کا سرٹیفیکیٹ حاصل…
ہمارا تو یہی گمان تھا شاید خان صاحب عرصہ سے کرپٹ مافیا کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ احتجاج، دھرنے، لانگ مارچ ، پارلیمنٹ میں گھیراﺅ اور اعلیٰ عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا مقصد کچھ اور نہیں صرف اور صرف ملکی دولت لوٹنے والوں کا”احتساب“ ہے، مگر چاند میاں ہمارے اس موقف کے حامی نظر نہیں آتے۔کہتے ہیں خان صاحب ایک طرف میاں صاحب کی وزارتِ ”عظمیٰ“ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں تو دوسری جانب انہوں نے عدالتِ ”عظمیٰ“ میں بھی کیس دائر کر رکھا ہے۔ بیک وقت دونوں محاذوں پر میاں صاحب سے لڑائی کی بنیادی وجہ کچھ اور نہیں صرف ”عظمیٰ“ ہے جو ”وزارتِ عظمیٰ“ اور ”عدالتِ عظمیٰ“ دونوں میں مشترک ہے۔
ماہرین علمِ نجوم دعویٰ کرتے ہیں کہ خان صاحب کے ہاتھ میں وزارت عظمیٰ کے بجائے صرف ”شادی“ کی لکیر ہے، دوسرے لفظوں میں وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ خان صاحب وزارتِ عظمیٰ کی امید دِل سے نکال…
ملک بھارت میں جب سے متعصب اورفرقہ پرست مودی سرکار برسراقتدارآئی ہے ،وہاں پربسنے والی اقلیتوں کاجینادوبھرہوگیاہے اوربھارتی سیکولرجمہوریت کابھانڈہ بیچ بازارمیں ہی نہیں بلکہ دنیابھرمیں اس کے چرچے شروع ہوگئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ بھارت اندرون ملک میں بڑھتی ہوئی شورش اوربے چینی کوچھپانے کیلئے پاکستان کی سرحدوں پر چھیڑ چھاڑ کرکے اپنی عوام کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے
،تاہم جس قدرانسانی حقوق کی پامالی ،لسانی ومذہبی تعصبات بھارت میں پائے جاتے ہیںشائدہی کسی اورملک میں اس کی نظیرملتی ہو۔ عمومی طورپربھارت میں صرف کشمیریوں کی جدوجہدآزادی¿ کوہی تحریک کے طورپردیکھاجاتاہے تاہم ایسانہیں ہے۔بھارت میں مقبوضہ کشمیر کے علاوہ…
ادارہ آپکی آواز ۔۔۔ آپ کیلئے ہمارے میڈیا کے دوستوں کا پورا کالم پڑھنے کیلئے فوٹو پر کلک کریں۔شکریہ
لعنت اور ذلت کے تبرّے! ہم سب کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس اضافے کیلئے ہمیں کچھ کرتے بھی رہنا چاہئے۔اگر ایک شخص جس کے ہاتھ پیر سلامت ہوں،وہ جوان ہواوراس کی…
ماں کامان ۔۔۔۔پاکستان جس دن معرض وجودمیں آیا اس روز سے پاکستان کے فطری دشمن اس کے تعاقب میں ہیں ، انڈیا سمیت امریکہ اوراسرائیل بھی اسلام کو اپنے اپنے وجود کیلئے خطرہ جبکہ پاکستان کواسلام کاقلعہ سمجھتا ہے۔راقم کاایمان ہے اس کائنات میں اسلام،مدینہ اورپاکستان کاظہور ایک ساتھ ہوا تھا ،تاریخوں کافرق کوئی معنی نہیں رکھتا۔مدینہ جیسی انقلابی اسلامی ریاست کے قیام اوراستحکام میں محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم اورعلی رضی اللہ عنہ کاکردار انتہائی اہمیت کاحامل ہے ۔ تفصیل کیلئے فوٹو پرکلک
جس دن مدینہ کی صورت میں پہلی اسلامی ریاست کاسورج پوری آب وتاب کے ساتھ طلوع ہوا تھا اس پل ساتویں آسمان پرپاکستان کے قیام اوربانیان کیلئے قائدین کے انتخاب کافیصلہ بھی ہوگیا تھا ۔اِسم ”محمدعلی ؒ” پرغورکریں اورکرتے جائیں…