کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس شیخ نعمت اللہ نے ریڈیو ٹی وی آپکی آواز نیوز ون پر لائیو بات کرتے ہوئے کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں ۔
*دشمنان اسلام و پاکستان کلٹس اور ان کے پروردہ ایجنٹس کس طرح برسرپیکار ہیں امت مسلمہ اور پاکستان کے خلاف؟؟* اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو سنیئے راجہ غفور اور شاکرقریشی چئیرمین کاروان فکر برطانیہ کے درمیان ڈنماک ریڈیو پے *پروگرام آپکی آواز* کے لائیو پروگرام میں کیا کہا سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں اور مکمل انٹرویو سُنیں، ادارے کا اور سامعین کا اس گفتگو سے متفق ھونا یا نا ھونا ضروری نہیں۔www.aapkiawaz.dk
ڈنمارک۔۔۔۔روز نامہ کیپیٹل ٹائمز کے چیف ایڈیٹر رانا رضوان ارشدنے ادارہ آپکی آواز کو لائیوانٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا مکمل انٹرویو سُننے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
اوسلو آپکی آواز(عقیل قادر) سید فراست علی شاہ بخاری کے ہاتھ پر ایک ہندو نوجوان مشرف بہ اسلام ہوا۔ا۔ اس موقع پر نومسلم نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوتے ہوئے خود اپنا نام محمد ایان رکھا ۔سید فراست علی شاہ بخاری اورتقریب میں موجود تمام مسلمانوں نے محمد ایان کو اسلام قبول کرنے پر مبارک باد پیش کی اور اس کی استقامت کے لیے اجتماعی دعا کی۔ اسلامک سینٹر یس ہائم میں بھی ایک نارویجن نوجوان نے مولانا انعام الحق کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ یاد رہے کہ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں غیر مسلم مختلف اسلامی مراکز میں اسلام قبول کرتے ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد نارویجنز اسلام قبول کرچکے ہیں۔

